• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو چینی کی مقررہ نر خوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چو ہڑ ہڑ پال میں قائم سستے ر مضان بازار کا دورہ کیا اوراشیا ء خوردونوش کے ر یٹ و معیار کا جا ئزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے چینی کے سٹاک کا بھی معا ئنہ کیا اور کہا کہ چینی کی مطلو بہ مقدار تما م ڈ یلرز کو فراہم کی جا چکی ہے ، عوام کو چینی کی مقررہ نر خوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت کی جانب سے چینی پر سبسڈ ی د ینے کا مقصد ہی یہی ہے کہ عوام پر اسکی قیمت کے اضافے کا بو جھ نہ پڑ ے۔ ، عوام شکایت کی صورت میں فوری رپورٹ کر یں تا کہ نشاندہی کی گئی جگہ پر اس کا سدباب کیا جاسکے۔
تازہ ترین