• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیکاکانئے ٹیوب ویل نصب کرنے کااعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)جائیکا جاپان نے شہر میں نئے ٹیوب ویلز نصب کرنے کے پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے ۔ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کہا ہے کہ واسا لاہور کیلئے جائیکا جاپان کی جانب سے پروجیکٹ کا اعلان اعزاز ہے۔
تازہ ترین