• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیوجی فلم نے روایتی کاروبار چھوڑ کر کورونا ویکسین بنانا شروع کردی

ٹوکیو(جنگ نیوز)فیوجی فلمز ہولڈنگ کارپوریشن نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے دوا ایویگن کی تیاری کانیا مرحلہ شروع کردیا ہے۔ فیوجی فلم نے گزشتہ کئی برسوں کے عرصے میں اپنےروایتی کیمرا اورآفس سولیوشن بزنس سے رجوع کرکے ہیلتھ کیئر سے متعلق امو پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی ہے۔

تازہ ترین