• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1773 ڈالر سے بڑھ کر 1781ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 400 روپے کے اضافےسے ایک لاکھ 4ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 89ہزار 163 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1350 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ہے ۔

تازہ ترین