• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزی منڈی سے جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ کی کار چوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کےعلاقے میں جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ کی کار نامعلوم چورچوری کرکےلےگئے، تفصیل کے مطابق قاضی فیض بخش رضوی اپنی کار پر سبزی منڈی پہنچے اور کارپارک کرکے منڈی چلے گئے، تھوڑی دیر بعد جب واپس آئےتو کار چوری ہوچکی تھی ،واقعے کی اطلاع پرمتعلقہ پولیس نے قاضی فیض بخش رضوی کی درخواست پر کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین