پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، زمبابوے ٹیم کا اعلان
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، زمبابوے ٹیم کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے زمبابوے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

زمبابوین کرکٹ ٹیم کی قیادت ٹی ٹوئنٹی میں قیادت کرنے والے شان ولیمز ہی کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 29 اپریل سے شروع ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید