• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپاس کی پیداوار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی، اسماعیل راہو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے ملک میں کپاس کی پیداوار میں کمی اور کپاس کی 60 فیصد جننگ فیکٹریاں بند ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی ناکام زرعی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں کپاس کی پیداوار تشویش ناک حد تک کم ہو گئی ہے۔صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ نالائق وزیراعظم کی وجہ سے کپاس کی 60 فیصد جننگ فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین