• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز بیجنگ ایکسپو پارک میں کر دیا گیا ہے ۔

رواں سال فیسٹول میں 60 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھولوں کی آرٹس اور گملوں میں پودوں کے ساتھ ساتھ باغات کے ڈیزائن کے مقابلوں کی نمائش کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

گھریلو اور بیرون ملک مقیم ڈیزائنرز کے تخلیق کردہ مجموعی طور پر 30 باغات فیسٹول میں نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جو 15 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

تازہ ترین