• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں اپریل کے آخری کاروباری روز ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ماہ اپریل میں ڈالر کی قدر 69 پیسے بڑھی ہے۔ 

اپریل کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153  روپے 45 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 90 پیسے ہے۔  

تازہ ترین