• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: نیوزی لینڈ ہائی کمیشن نے آکیسجن کی اپیل ٹوئٹر پر ڈال دی


کورونا وائرس میں گھرے بھارت میں آکیسجن کی کمی کے مسائل پر نیوزی لینڈ کے ہائی کمشین کو آکسیجن کی ضرورت پڑی تو ٹوئٹر پر اپیل ڈال دی۔

پہلے بھارتی عوام نے اسے بھارت پر طنز سمجھا، پھر ایک این جی او آکسیجن سلنڈر لے کر ہائی کمیشن پہنچ گئی۔

ٹوئٹر پر ہی نیوزی لینڈ ہائی کمیشن سے کہا کہ وہ آکسیجن لے آئے ہیں دروازہ کھولیں۔

جس کے بعد ہائی کمیشن کے دروازے کھولے گئے اور اس مدد پر نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن نے متعلقہ این جی او کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تازہ ترین