• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسک پہنیں، اپنے لیے اور اپنوں کے لیے، لاہور قلندرز

پاکستان سوپر لیگ کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ ماسک پہنو مہم میں نکل پڑی، لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ اپنے لیے اور اپنوں کے لیے ماسک پہنیں۔

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا، ڈائریکٹر عاقب جاوید، کرکٹر محمد حفیظ اور ڈپٹی کمشنر نے لبرٹی مارکیٹ اور انارکلی میں ماسک تقسیم کیے۔

لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے شاپنگ کرتے شہریوں کو ماسک پہننے کی تلقین بھی کی۔

تازہ ترین