• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے زیادتی و قتل کیس، موت کی سزا عمر قید میں تبدیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد کریم خان آغا کی سر براہی میں جسٹس عبدالمبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل سے متعلق مقدمہ میں ماتحت عدالت سے ملنے والی سزائے موت کے خلاف سید الطاف حسین، حیدر شاہ، عارف شاہ اور شاہد محمود کی اپیلوں پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنانے ہوئے ٹیکنیکل بنیادوں پر ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔

تازہ ترین