• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ایس آئی یو ٹی“کی بے لوث انسانی خدمات جاری، ابتک 6350پیوندکاریاں

کراچی(جنگ نیوز) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) اس وقت انسانی خدمت میں انتہائی سرگرم ہے جس کی بے لوث انسانی خدمات جاری ہیں۔ اس وقت تقریباً دو کروڑ 36 لاکھ افراد ایس آئی یو ٹی کے مختلف شعبوں سے استفادہ حاصل کررہے ہیں۔ یہ ادارہ اب تک 6350 بشمول ایک ہزار بچوں کی کامیاب پیوندکاری (ٹرانسپلانٹیشن) کرچکا ہے۔

تازہ ترین