• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو (جنگ نیوز) کورونا وائرس کے سبب دنیا کی معمر ترین خاتون نے اولمپکس ٹارچ ریلی میں شرکت سے معذرت کرلی۔118 سالہ کین تناکا نے ٹارچ ریلے میں ٹوکیو پہنچنے پر شرکت کرنا تھی تاہم تاہم انہوں نے اب اس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید