• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹوکیواولمپکس میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کے لئے انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی اور دو عالمی کمپنیوں ادوایات کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے،آئی او سی اپنے رکن ملکوں کو بھی ویکسین فراہم کرے گی ۔

تازہ ترین