لکھنو میں شاہ رخ سے متعلق جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو پولیس کی وارننگ
بالی ووڈ سپر اسٹار اکثر انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی فرنچائز ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈر کے میچز کے دوران ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے نظر آتے ہیں، واضح رہے کہ کنگ خان کولکتہ نائٹ رائیڈر کے مالک ہیں۔