• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کے تیر چلادیے


وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کے تیر چلا دیے۔

ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کو فکر ہے مریم نواز نے پہنا کیا ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کام کرتی نظر کیوں آتی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ خیبر پختونخواہ کے اسکولوں اور اسپتالوں کی حالت زار پر رونا آتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید