• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیضان جتک کا قتل کسی المیہ سے کم نہیں ‘ میر منظور لانگو

کوئٹہ(پ ر) سیاسی ‘سماجی اورقبائلی رہنما میر منظورحسین لانگو نے کہاہے کہ ایگل اسکواڈ کے ہاتھوں میرداد محمدجتک کے صاحبزادے فیضان جتک کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کوتحفظ کرنے والے اہلکاروں کا بے گناہ نوجوانوں پر فائرنگ کرنا کسی المیہ سے کم نہیں انہوںنے کہاکہ ایسے واقعات کے تدارک کیلئے واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق سزادی جائے تاکہ مستقبل میں ناخوشگوار واقعات بچاجاسکے انہوںنے شہید کی جنت میں بلنددرجات اور سوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ۔
تازہ ترین