• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش پریمیئر لیگ: نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ۔

پریمیئر لیگ میں نیوکیسل نے لیسٹر سٹی کو شروع ہی سے دباؤ میں رکھا، 22ویں منٹ لوک نے نیوکیسل کو برتری دلا دی جسے 34ویں منٹ میں ڈممیٹ نے ڈبل کر دیا ۔

دوسرے ہاف میں بھی نیوکیسل کی ٹیم چھائی رہی جبکہ ولسن نے نو منٹ میں دو گول کر کے اسکور چار صفر کر دیا ۔

میچ کے آخری دس منٹ میں لیسٹر سٹی نے خسارہ کم کیا لیکن میچ نیوکیسل نے چار دو سے جیت لیا اور اگلے پریمیئر لیگ سیزن میں اپنی شرکت پکی کر لی

کھیلوں کی خبریں سے مزید