• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا پسند مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے گا، فرانسیسی وزیر داخلہ


فرانس میں ملکی اقدار کی خلاف ورزی کرنے یا انتہاپسند قرار دیے جانے والے مہاجرین کو ملک بدر کردیا جائے گا۔

فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پہلی بار ریفیوجی ایجنسی کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جرائم میں ملوث اور انتہا پسند سمجھے جانے والے غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے ان کا رہائشی اجازت نامہ واپس لے لیا جائے گا۔

تازہ ترین