• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی کابل میں اسکول پرہونے والے حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکول پر ہونے والے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے افغان بھائیوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ کابل میں سکول پر حملہ پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔

تازہ ترین