کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔
طوفانی بارش کے باعث تربت اور تمپ کے درمیان 132 کے وی کا ٹاور گرگیا۔
آندھی اور بارش کی وجہ سے تربت، گوادر، پنجگور، ہوشاب، پسنی، اورماڑہ گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔
بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی۔
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنا دی گئی، بدھ راہب کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی بلوچستان سے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے، جے یو آئی ف کے احمد خان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے۔
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی کو چیلنج کیا گیا ہے جس کی انکوائری ہونی چاہیے۔
صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
کمرشل بینکوں کیجانب سے رواں ہفتے این او سی جاری ہو گا اور پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثے واپس منتقل ہو جائیں گے۔
دنیا کی ایک تہائی آبادی کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔
اس سے قبل 500 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔
صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا، نوٹیفکیشن
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہم جلد بانی پی ٹی آئی کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں گے۔
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے مطالبہ کر دیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ اظفر میہسر کے بیٹے کی اسلحے سے فائرنگ کے معاملہ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔
اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ جو خط آیا اس کی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دھوم تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 86 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان