• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے


وزیرِاعظم عمران خان عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔

عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور وفد کے ارکان بھی  موجود ہیں۔

وزیراعظم عمران خان امامِ کعبہ سے ملاقات اور مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ سے بھی ملیں گے۔

تازہ ترین