• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر24دکانیں سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نےچوہنگی امر سدھو مین بازار کا دورہ کیا، متعدد دکانوں و سٹوروں کو بند کروایا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 24 دکانوں و سٹوروں کو سیل کروایا۔
تازہ ترین