• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ اینڈ فیوریس9 میں اصلی تباہی اور ایکشن مناظر


ہالی ووڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے شائقین کو حیران کردیا۔

فاسٹ اینڈ فیوریس کی فلم سیریز میں میں کافی کچھ حقیقت ہوتا ہے،گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہیں۔

ایکشن اور تھرل فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے اور فلم 25 جون کو ریلیز ہونی ہے۔

فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جا چکی ہے اور آخری بار اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے۔

تازہ ترین