• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالدیپ:چینی راکٹ کا ملبہ گرنے کے دھماکے سے آسٹریلین کرکٹرز دہل گئے

مالے، مالدیپ (جنگ نیوز) مالدیپ میں آئی پی ایل کے قرنطینہ کرنے والے آسٹریلین کرکٹرز،کمنٹیٹرز ،کوچز اور امپائرز مالدیپ میں چینی راکٹ کا ملبہ گرنے سے دہل گئے۔مالدیپ میں موجود 37پلیئرز ڈیوڈ وارنر،پیٹ کمنز ،مائیکل سلیٹر و دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین