• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے، چاند کا آج نظر آنا ممکن نہیں۔

فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ جن حضرات نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کا آپشن ہے، جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقل مندی ہوگی۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ سیدھا کہیں کہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے۔

تازہ ترین