• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں مقامی و غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا


پشاور میں  مقامی اور غیر سرکاری  رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ کل بروز جمعرات عید الفطر ہوگی۔

 مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ مردان، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ سمیت متعدد علاقوں سے189شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام شہادتیں زونل کمیٹی تک پہنچا چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید