• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کی بھارتی قسم سے وبا کا پھیلاؤ تیز ہوسکتا ہے، برطانوی وزیراعظم

انگلینڈ کے شمال مغرب میں بھارتی قسم کےکورونا وائرس کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پائے جانے والے بھارتی ویرینٹ کے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لئے غور جاری ہے۔

ادھر لندن میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم سے کورونا کا پھیلاؤ تیز ہوسکتا ہے۔


انھوں نے کہا کہ برطانیہ میں بھارتی قسم کے سامنے آنے والے کیسز پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تازہ ترین