• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی بہاء الدین: پھالیہ میں چار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سےمبینہ زیادتی، پولیس

منڈی بہاء الدین کے علاقے پھالیہ میں چار ملزمان نے 2 کم عمر لڑکوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا، مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ اس دوران ملزمان  نے ان کی ویڈیو بھی بنائی۔

تازہ ترین