• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہر ویلفیئر سوسائٹی کے تحت رمضان کے دوران 3000 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

کراچی (پ ر) مہر ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن ناہید مہر کی طرف سے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی سے پریشان مستحق 3000 خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا، یہ سلسلہ رمضان کے بعد بھی جاری رہے گا، چیئرپرسن ناہید مہر نے کہا ہے کہ سوسائٹی دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

تازہ ترین