کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومتی ہدایت پر ریس کورس میں اتوار کو گھڑ دوڑ کا انعقاد نہیں کیا جائے گا، کلب انتظامیہ کے مطابق اگلی ریس آئندہ اتوار کو ہوگی جس میں عید ملن کپ مقابلہ بھی شامل ہوگا۔
ہم معاملات کو جمہوری انداز سے بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ جمہوریت مذاکرات سے آگے بڑھتی ہے، ڈیڈلاک سے نہیں: مشیر وزیراعظم
سندھ کی وحدت کے حوالے سے بات کی گئی۔ ہم سندھ کی عظیم حیثیت کی بات کرتے ہیں: پی پی سینیٹر
رپورٹ کے مطابق 7 فروری کو پیش آنے والے واقعے کے بعد بھارتی فضائیہ نے اپنے زیرِ استعمال تمام 35 تیجس لڑاکا طیاروں کو عارضی طور پر گراؤنڈ کر دیا ہے اور ان کی جامع تکنیکی جانچ شروع کر دی ہے۔
اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بانیٔ پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے۔
ثروت گیلانی ویب سیریز چڑیل کے مرکزی کرداروں میں شامل تھیں
بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر قیادت میں تبدیلیاں کر دی گئیں۔
چین کی جانب سے امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور دیا گیا ہے۔
عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ خواتین پر ظلم دنیا بھر میں ہوتا ہے، ناانصافیاں دنیا بھر میں ہر جگہ ہیں لیکن ہمیں تمام مردوں کو ایک جیسا نہیں سمجھنا چاہیے۔
یوکرین جنگ کے 4 سال کے دوران شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا۔
اے ٹی سی نے علیمہ خان کے 2 ضامنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
لاہور ہائی کورٹ نے ڈیسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
دھادنگ ضلع کے علاقے بیگھی گھاٹ میں مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔
شمالی پاکستان میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت گلیشیئر پگھلاؤ کو تیز کر رہا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا۔