• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے پرویز بشیر کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

لاہور(خصوصی نمائندہ)روزنامہ جنگ لاہور کے ایڈیٹر رپورٹنگ پرویز بشیر کی بڑی ہمشیرہ عابدہ بشیر عید کے روزانتقال کرگئیں ۔وہ ایک ہفتے سے کورونا میں مبتلا تھیں۔ انکی نماز جنازہ مسجد شہداء لاہور میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان میانی صاحب میں کی گئی۔ نماز جنازہ میں مرحومہ کے عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ راشد بشیر اور نعیم بشیر کی بھی ہمشیرہ تھیں۔
تازہ ترین