• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی بابر بن دلاور کی والدہ انتقال کرگئیں

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی ایس پی بابر بن دلاور کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ آج صبح ساڑے 10بجے بوہڑ والی مسجد سلطان پورہ روڈ چمڑا منڈی نزد تھانہ مصری شاہ میں ادا کی جائے گی ۔
تازہ ترین