• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی بہاءالدین: باپ کی فائرنگ، بیٹی جاں بحق

منڈی بہاءالدین کے علاقے کوٹلی قاضی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق ہوگئی۔

مقامی پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی کو مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے قرض دیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ رقم واپس مانگنے پر تکرار کے بعد باپ نے بیٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیٹی جاں بحق ہوگئی۔

تازہ ترین