• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ: کاؤنٹی لنکا شائر کے گھرمیں گیس کا مشتبہ دھماکا، بچہ ہلاک


انگلینڈ کی کاؤنٹی لنکاشائر میں واقع ایک گھر میں گیس کا مشتبہ دھماکا ہوا ہے جس میں ایک  بچہ ہلاک ہوگیا۔

 مشتبہ دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

دھماکے سے 2 مکانات گر گئے تیسرے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین