• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: اسلحہ چھیننے کی کوشش، مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے  لانڈھی میں  بابر مارکیٹ کے قریب پولیس اہلکار سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی گئی، جبکہ  تیز دھار آلے کے وار سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزم نے پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے تیز دھار آلہ کے وار سے اہلکار کو زخمی کردیا۔

تازہ ترین