• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چونیاں میں 13 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی

چونیاں الہ آباد کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرکے ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس نے  لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے گھر میں داخل ہوکر گن پوائنٹ پر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

تازہ ترین