• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر منیراحمد ساسولی ایڈووکیٹ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور اقبال کاکڑ ایڈووکیٹ پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف وکلاء نے پیرکو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
تازہ ترین