• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرئیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔

’کمبیٹنٹس فار پیس‘ یعنی ’امن کے جنگجو‘ نامی تنظیم کے ڈائریکٹر یوناتان غر نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ شیخ جراح میں فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ جنگی جرم ہے۔


  یوناتان غر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کےخلاف مقدمہ دائر کریں گے، ہماری تنظیم شیخ جراح پر قبضے کےخلاف ہفتہ وار مظاہرے کررہی ہے۔

ڈائریکٹر کمبیٹنٹس فار پیس نے کہا کہ اسراٸیلی کابینہ ارکان کوکہا ہےغزہ حملے پرعالمی تحقیقات ہو سکتی ہیں، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے۔

تازہ ترین