• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشی کپور کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟

اداکارہ خوشی کپور اپنی والدہ کو یاد کرتی ہیں، جس کا ثبوت ان کے موبائل پر ان کی بچپن کی تصویر کا موبائل فون کے وال پیپر پر ہونا ہے۔

سوشل میڈیا پر پاپا رازی نے خوشی کپور کی ایک تصویر لی، تاہم اس موقع پر خوشی کے موبائل فون کی اسکرین آن تھی۔


انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوشی کے موبائل اسکرین کے وال پیپر پر ان کی اور والدہ کی تصویر ہے۔

مذکورہ تصویر میں معصوم خوشی اپنی والدہ کے کندھے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ 

تازہ ترین