• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ روپے مالیت کے فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کلکٹریٹ نے دبئی سے ایک کروڑ 9 لاکھ روپے مالیت کے 58 آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، غیر ملکی پرواز سے آنے وا لے ملزم نے فون سے بھرا بیگ باتھ روم میں چھوڑ دیا تھا ، نامعلوم ملزم کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین