• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلیم امام کا سیکٹر ایم ون کا دورہ ملازمین کے مسائل سنے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آئی جی موٹروے ڈاکٹر سید کلیم امام نے منگل کو سیکٹر ایم ون کا دورہ کیا ۔ افسران سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موٹر وے پولیس کے 44 شہداءکے خاندانوں کے لیے ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔ موٹر وے پولیس کا ایک نام ہے جس کی لوگ عزت کرتے ہیں اور یہ نام موٹروے پولیس افسران کے اچھے رویئے اور بہترین کارکردگی کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے افسران و ملازمین کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔
تازہ ترین