• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے

امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے۔وہ ٹی وی میزبان،کامیڈین اور مصنف بھی تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کے بیٹے نے بتایا ہے کہ چارلس گروڈن کی موت کینسر کے باعث گھر پر ہوئی۔

86 سالہ چارلس گروڈن کی مشہور فلموں میں The Heartbreak Kid اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین