• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف حکومت پر تنقید کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے: فواد چوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت پر تنقید کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏نواز شریف ہر معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ظلم، تشدد پر نواز شریف، ان کی بیٹی اور داماد کا بیان سامنے نہیں آیا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس خاموشی کا سبب بیرون ملک اربوں روپے کی جائیدادیں ہیں۔

تازہ ترین