• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں درجہ حرارت کی شدت 43ڈگری محسوس ہورہی ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب45فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کے باوجود بھی کراچی کے درجہ حرارت کی شدت 43ڈگری محسوس ہورہی ہے۔

تازہ ترین