• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا نے اِس سال اپنے شہریوں کے لیے حج کا سفر منسوخ کردیا

انڈونیشیا نے اِس سال اپنے شہریوں کے لیے حج کا سفر منسوخ کردیا۔

انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور کے مطابق حج پر کسی انڈونیشی باشندے کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کورونا خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین