• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کسٹم کے گوداموں میں چوریاں ہونے لگیں

دن ہو یا رات، کراچی میں کسٹم کے گوداموں میں چوریاں ہونے لگیں جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔

کیماڑی کے گودام سے چھالیا، کتھا، کپڑے اور میک اپ کا سامان چوری کیا گیا اور گاڑیاں بھری گئیں۔

ذرائع کے مطابق وارداتیں کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے افسران اور جیکسن تھانے کے پولیس اہل کاروں کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔

تازہ ترین