• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ رہنما کا بھارت سے کرتارپور راہداری کھولنے کا مطالبہ


پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما سردار ستونت سنگھ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 15 ماہ سے بند کرتار پور راہداری کھول دے۔

شکر گڑھ سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما سردار ستونت سنگھ نے یہ مطالبہ کیا ہے۔

ستونت سنگھ کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی یاتری بھی دربار بابا گورو نانک آنا چاہتے ہیں۔

پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرتار پور میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے سینٹر بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین