• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر ایک ا یسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر ہو بہو انسانوں کی طرح کپڑے دھوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر کپڑے دھونے کے مقام پر بیٹھا ہوا ہے اور ایک کپڑے کو بلکل کسی انسان کی طرح دھو رہا ہے، بندر کپڑے بغیر برش تو کبھی برش سے دھو رہا ہے۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا  پر اب تک 96 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا گیا ہے۔